تازہ ترینBharti air defence
بھارتی آرمی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ
- 5 months ago
- 0 comments
بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو کے علاقے نلگرس میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر میں ویلنگٹن اسٹاف کالج جارہے تھے۔ ان کے ایم آئی 17 وی 5 ہیلی کاپٹر میں عملے کےعلاوہ خاندان کے کچھ افراد بھی سوار تھے۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا حادثہ تامل ریاست کےعلاقے کونور کےنزدیک نلگرس کے مقام پر
پیش آیا